اسلامی جمہوریہ ایران کے چپے چپے پر خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔ آپ سب کو مبارک

ہفتہ وحدت کا اختتام؛ امید ہےکہ امت مرحومہ، امت محمدی(ص) کے آپسی اتحاد ہمیشہ کےلئے برقرار رہے، آمین رب العالمین

َآیت اللہ ڈاکٹر مفتح کے یوم شہادت، حوزہ اور یونیورسٹی کے یوم اتحاد / 1978ء

ای میل کریں